June 2019


السلام علیکم دوستو! آج کی اس ویڈیو میں آپ دوستوں کو مکمل بتانے کی کوشش کروں گا کہ میں نے آج سارا دن کیا کیا.... کہا گیا کس سے ملا اور اس کے ساتھ اور بڑی مزے مزے کی باتیں آپ دوستوں کو اس ویڈیو میں میں دیکھنے کو ملنے والی ہیں....
جیسا کہ دوستو آپ کو پتہ ہی ہے عید کا دن ہے اور عید کے دن ہم اپنے Birds کو ٹائم نہ دیں ایسا ممکن نہیں
عید کے دن بھی دوستو اپنا زیادہ تر وقت میں نے اپنے پرندوں کے ساتھ ہی گزارہ جب بھی میں ان کے پاس آتا ہوں تو یقین کریں مجھے ذہنی سکون ملتا ہے اور بہت ہی مزا آتا ہے..
میری عید کیسی گزری میں نے آپ دوستوں کو مکمل طور پر ویڈیو کے ذریعے دکھایا آپ دوستوں کی عید کیسی گزری ہے آپ بھی مجھے Comments میں ضرور بتائے گا کہ آپ کی عید کیسی گزری ہے..
اگر ویڈیو اچھی لگی ہو تو ویڈیو کو لائک شئیر کمنٹ کرنا نہ بھولیے...ویڈیو کو یہاں وہاں جہاں آپ کا دل کرتا ہے شیئر کیجئے پھر ملیں گے کسی نئی ویڈیو کے ساتھ تب تک کے لئے اپنا بہت سارا خیال رکھے گا اور آپ نے پرندوں کا بھی... 
اللہ حافظ 

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget