[recent][newsticker]
if you want newsticker load random. code like this.
[random][newsticker]
if you want newsticker load from specific Label/Category. Ex. Load from Technology code like this.
[Technology][newsticker]
آج آپ کو اپنے ٹیڈی کبوتروں کا شوق کروا رہا ہوں. ٹیڈی کبوتروں کی بات کی جائے تو یہ کبوتر دو سے تین سال کے عرصے میں اپنے اصلی رنگ میں آتے ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اور بھی خوبصورت ہوتے چلے جاتے ہیں. یہ کبوتر اڑان و سیان میں اپنی مثال آپ ہیں. 45 سے 47 ڈگری سینٹی گریڈ میں بھی ان کی پروازیں شام تک کی ہوتی ہیں.. ان کبوتروں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ آسمان میں بہت گہرائی میں چلے جاتے ہیں.. جہاں پر ٹمپریچر کافی کم ہوتا ہے.. اور یہ ہی ان کی لمبی پرواز کا راز ہے.. ٹیڈی کبوتروں نے اپنی بہترین کارکردگی سے ساتھ دنیا میں اپنا لوہا منوایا.. اور آج ہر کبوتر پرور اس Breed کو رکھنے کا خواہاں ہے... کبوتر پروری میں Blood Line کا خاص خیال رکھنا چاہئیے... جو کہ بہت ہی کم لوگ رکھتے ہیں... کہ آپ کے پاس کس Blood Line کا کبوتر ہے اور وہ اپنے رنگ میں کس قدر پختہ ہے.. اور سب سے خاص بات یہ کہ اس Blood Line کے ماں باپ یا پھر بچے کتنا اڑے... اس کا ریکارڈ ہونا چاہیے... میری نظر میں کبوتر کی Blood Line کو جانچنے کا اس کے علاوہ کوئی اور پیمانہ نہیں... اگر آپ کے پاس ہے تو Comments میں ضرور بتائیں.. شکریہ