Lovebird Complete Information Breeding Box, Cage, Seed, Vitamin, Soft fo...
Lovebird Complete Information Breeding Box, Cage, Seed, Vitamin, Soft food and Breeding Season
السلام علیکم دوستو! آج کی اس ویڈیو میں آپ دوستوں کے ساتھ Lovebirds کے بارے میں مکمل معلومات دینے کی کوشش کروں گا. کہ ان کا Breeding Season کب شروع ہوتا ہے یہ سال میں کتنی بار Breed کرتے ہیں. ان کے نر اور مادہ کا کیسے پتہ چلے گا. اور ان کی Health کے بارے میں مکمل معلومات آپ کو اس ویڈیو میں ملے گی.آپ کو ویڈیو کیسی لگی Comments میں ضرور بتائیں اگر ویڈیو پسند آئے تو لائیک شیئر ضرور کیجئے گا
#NaveedAhmad
#NaveedAhmad