May 2019


Indian Ring Neck Crop Treatment | Parrots Crop Infection....

اس ویڈیو میں آپ کو اپنے ایک Ringneck کے بچے کی پوٹ کا مکمل علاج کر کے دیکھا گیا ہے. اگر اس کا علاج بروقت نہ کیا جاتا تو یہ مر بھی سکتا تھا.... ویڈیو کو مکمل دیکھیں تاکہ اچھے سے سمجھ آئے... اور تنقید کرنے والوں سے ہاتھ جوڑ کر گزارش ہے کہ بہاڑ میں جائیں....
اگر ویڈیو پسند آئے تو لائیک اور شیئر کرنا نہ بھولیے. شکریہ


Ring neck Progress Season 2019 Last Round 4 out of 10.....

یہ جوڑا میرے پاس تقریب 5 سال سے ہے...اور ان 5 سالوں میں اس نے تقریباً 50 سے زائد بچے نکالے ... ماشاء اللہ اس ایک جوڑے سے میں نے 5 جوڑے بناے اور Sale بھی بہت کیے. اگر میں ایک جوڑے سے اتنا فائدہ اٹھا سکتا ہوں تو آپ کیوں نہیں.
پوسٹ کرنے کا مقصد بھی صرف یہی ہے کہ نئے دوستوں کو یہ بتایا جائے کہ بڑے برڈذ میں صبر تو کرنا پڑتا ہے مگر اس کا فائدہ آپ کو زندگی کے لمبے عرصے تک ملتا رہتا ہے.
کیونکہ یہ زندگی کے لمبے عرصے تک بریڈ کرتے رہتے ہیں. 

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget