Ring neck Progress Season 2019 Last Round 4 out of 10.....
یہ جوڑا میرے پاس تقریب 5 سال سے ہے...اور ان 5 سالوں میں اس نے تقریباً 50 سے زائد بچے نکالے ... ماشاء اللہ اس ایک جوڑے سے میں نے 5 جوڑے بناے اور Sale بھی بہت کیے. اگر میں ایک جوڑے سے اتنا فائدہ اٹھا سکتا ہوں تو آپ کیوں نہیں.
پوسٹ کرنے کا مقصد بھی صرف یہی ہے کہ نئے دوستوں کو یہ بتایا جائے کہ بڑے برڈذ میں صبر تو کرنا پڑتا ہے مگر اس کا فائدہ آپ کو زندگی کے لمبے عرصے تک ملتا رہتا ہے.
کیونکہ یہ زندگی کے لمبے عرصے تک بریڈ کرتے رہتے ہیں.
Post a Comment