January 2020



دوستوں ہمارے پرندوں پر چوہے نے حملہ کیا اور دو Ringneck کے chicks کو مار گیا. کافی کوشش کر رہا ہوں ان کو مارنے کی پر ابھی تک کوئی فائدہ نہیں ہو رہا.
دوستوں سردی بہت ذیادہ ہے اور ساتھ ساتھ سرد ہوائیں چل رہی ہیں اس سے آپ کے Birds کو مسئلہ ہو سکتا ہے. لہٰذا آپ اپنے پرندوں کو سردی سے بچانے کیلئے مناسب بندوبست کریں. اپنے پرندوں کے cage کو پلاسٹک کے پیپر سے کور کریں
#NaveedAhmad
#BirdsHealthCareandBreeding


Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget