How to Care for the Birds in Winter | سردی سے پرندوں کو بچائیں | چوہوں ک...



دوستوں ہمارے پرندوں پر چوہے نے حملہ کیا اور دو Ringneck کے chicks کو مار گیا. کافی کوشش کر رہا ہوں ان کو مارنے کی پر ابھی تک کوئی فائدہ نہیں ہو رہا.
دوستوں سردی بہت ذیادہ ہے اور ساتھ ساتھ سرد ہوائیں چل رہی ہیں اس سے آپ کے Birds کو مسئلہ ہو سکتا ہے. لہٰذا آپ اپنے پرندوں کو سردی سے بچانے کیلئے مناسب بندوبست کریں. اپنے پرندوں کے cage کو پلاسٹک کے پیپر سے کور کریں
#NaveedAhmad
#BirdsHealthCareandBreeding


Post a Comment

[facebook][blogger]

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget